اندھیروں کے قافلے ناول از خان آصف

اندھیروں کے قافلے ناول از خان آصف

ٍ اردو تاریخی ناول ” اندھیروں کے قافلے” تحریر خان آصف اندھیروں کے قافلے ایک تاریخی داستان ہے جس میں سلطان غیاث الدین بلبن کی داستان حیات بیان کی گئی ہے. غیاث الدین بلبن کی داستان حیات کا ورق ورق انقلاب کی خوں رنگ اور سنہری عبارتوں سے آراستہ تھا، جو آسمان پر تحریر کردیا گیا تھا وہ زمین پر نازل ہوکر رہا. پہلے عروج، پھر زوال اور پھر عروج. یہ ایک ایسے بہادر، غیرت مند اور جذباتی نوجوان کی داستانِ محبت ہے جس نے ایک لڑکی کی خاطر اپنی زندگی سے کیا ہوا عہدِ وفا توڑدیا۔ شب و روز … مزید پرھئے

دلوں کے مسیحا از خان آصف

دلوں کے مسیحا از خان آصف

دلوں کے مسیحا از خان آصف کتاب “دلوں کے مسیحا” میں مصنف نے 14مشہور اولیاء کرام کے حالات و واقعات، اُن کے کرامات اور دین اسلام کی ترویج و تبلیغ کے لئے اُن کے خدمات بیان کئے ہیں. رسالت کا سلسلہ ختم ہوا۔۔۔۔ مگر کارِ رسالت جاری ہے۔ اور حشر اُٹھائے جانے تک جاری رہے گا۔ خیروشر کی کشمکش کا سلسلہ اُسی دن سے شروع ہوگیا تھا ، جب ابلیس نے حضرت آدم ؑ کو سجدہ کرنے سے انکار کردیا تھا اور وہ راندہ درگاہ ٹھہرا دیا گیاتھا۔ پھر ایسا ہی ہوا۔ اولادِ ابراہیمؑ بڑھتی چلی گھی۔ کچھ صراطِ مستقیم … مزید پرھئے