اسرائیل کتاب و سنت کی روشنی میں از مولانا محمد طیب
اسرائیل کتاب و سنت کی روشنی میں از مولانا محمد طیب کتاب “اسرائیل کتاب و سنت کی روشنی میں” میں یہودی اقتدار کا شرعی تجزیہ کتاب و سنت کی روشنی میں پیش کیا گیا۔ یہود کا مغضوب و ملعون ہونا دو ہزار سال کا مشاہدہ ہے اور تاریخ ہر زمانے میں ان کی ملعونیت و مغضوبیت پر مہر تصدیق ثبت کرتی رہی ہے۔ اس لئے یہود کے لئے غضب و لعنت اور ذلت و مسکنت صرف قرآنِ حکیم ہی کا دعویٰ نہیں، بلکہ ان کی اپنی کتابِ مقدس “یرمیاہ بنی کی کتاب” میں بھی یہی مضمون موجود ہے۔ پس یہود … مزید پرھئے