سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون از ڈاکٹر ساجد امجد

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت: تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ تاریخِ عالم میں بعض شخصیات اپنے علمی مقام و مرتبے کی بنیاد پر بے بدل قرار پاتی ہیں۔ اس نابغہ روزگار کا شمار بھی ایسی ہی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ تاریخ کے موضوع پر بات ہو اور اس … Read more

سلطان محمود غزنوی از ستارطاہ

سلطان محمود غزنوی از ستارطاہر۔ دُنیا بھر کے مورخ اور تاریخ کے طالبِ علم اس بات پر متفق ہیں کہ سلطان محمود غزنوی دنیا کے بڑے فاتحین میں سے ایک ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سلطان محمود غزنوی کی شخصیت کو متنازعہ بنانے کی بھی پوری کوشش کی جاتی ہے۔ بہت سے ایسے مورخ ہیں … Read more

حجاج بن یوسف از اسلم راھی ایم اے

Hajjaj bin Yousuf History by Aslam Rahi M.A

کتاب: حجاج بن یوسف تالیف: اسلم راہی ایم اے حجاج بن یوسف بنی اُمیہ کا ایک انتہائی قابل سالار اور لائق گورنر شمار کیا جاتا تھا۔ وہ اُموی دور کا ایک بہت بڑا سیاست دان تھا۔ حجاج بن یوسف کا تعلق بنو ثقیف کی ایک شاخ سے تھا جو طائف میں پیدا ہوا۔ حجاج ایک … Read more

محمدبن قاسم از اسلم راہی ایم اے

Muhammad Bin Qasim by Aslam Rahi M.A

کتاب :محمدبن قاسم تالیف: اسلم راہی ایم اے عالم اسلام کا عظیم اور ہندوستان کا فتح کرنے والا پہلا نوجوان مسلم سپہ سالار محمد بن قاسم 75 ھجری کو طائف کے مقام پر پیدا ہوا۔ باپ کا نام قاسم اور دادا کا نام محمد تھا۔ جب بڑا ہوا تو اس وقت مسلمانوں کا خلیفہ ولید … Read more

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

کتاب تاریخ دولتِ عثمانیہ مکمل 2 جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر۔سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکیہ کے کارناموں کی تفصیل۔ سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک عظیم مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ یہ سلطنت اپنے عروج کے زمانے (16 ویں … Read more

تاریخ مکہ مکرمہ از مولاناصفی الرحمٰن

تاریخِ مکہ مکرمہ ۔ مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ اور حجاج کرام کی رہنمائی کے لئے مختصر مگر جامع کتاب۔ مرتبہ مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری۔ یہ کتاب مکہ مکرمہ اور بیت اللہ شریف کے مختلف پہلوؤں سے بحث کرتی ہے اور ان خاص خاص تاریخی واقعات کا ذکر کرتی ہے جن کا … Read more