Safia Sultan o Bahri Daku Islami Tareekhi Novel 343

صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی

اسلامی تاریخی ناول صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو، تحریر مولانا صادق حسین صدیقی

صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی۔ دلچسپ اور حیرت انگیز اسلامی تاریخی ناول جس میں یہ دکھایا گیا ہے کی ایک عیسائی لڑکی جسے بحری ڈاکو اغوا کر لائے تھے ۔ مسلمان ہو کر کس مرتبہ کو پہنچی۔ اور اس میں کس قدر اسلامی جوش اور جذبہ پیدا ہوگیا تھا۔ اس ناول میں ترکی محلسرا کے حسرتناک واقعات اور عیسائیوں کی جنگ کے خونریز حالات اردو زبان میں بیان کیے گئے ہیں۔
ناول صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت کے ساتھ آنلائی پڑھنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں