تاریخِ طبری مکمل سات جلدیں اردو ترجمہ کے ساتھ
تاریخِ طبری اردو۔ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور مستند تاریخی سرمایہ۔ تاریخِ طبری اسلام کی سب سے پہلی وہ مستند اور اہم تاریخ ہے جسے حوالوں کے بغیر اسلام کی کوئی تاریخ مکمل نہیں ہو پاتی۔ اس کے مصنف امام ابو جعفر ابنِ جریر طبری متوفی 310 ہجری ہیں۔ یہ تاریخ اُم الکتب کا درجہ رکھتی ہے۔ اسی بنا پر اہلِ علم حضرات نے اس کتاب کو ماخذ قرار دیا ہے۔ اسی لئے بعد کے تمام اسلامی تاریخوں میں طبری کے خوالے موجود ہیں۔ تمام مشہور تاریخی کتابیں مثلاً تاریخ ابنِ خلدون، تاریخ ابنِ اثیر، تاریخ ابوالفداء وغیرہ اس … مزید پرھئے