چاردیواری کے دریچوں سے از عنایت اللہ التمش

چاردیواری کے دریچوں سے از عنایت اللہ التمش

چاردیواری کے دریچوں سے از عنایت اللہ التمش ” چاردیواری کے دریچوں سے” پاکستان کے معروف ادیب، صحافی، مدیر، افسانہ نویس، جنگی وقائع نگار اور تاریخی ناول نگار عنایت اللہ التمش کی تصنیف ہے ۔ یہ ناول چاردیواری کی دنیا کی 10 حقیقی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ سچی کہانیوں کا یہ مجموعہ ہماری اپنی چاردیواری کی دنیا کی چند متحرک تصویریں ہیں ۔ کیا ہم میں کوئی کہہ سکتا ہے کہ یہ کہانیاں یا ان میں کوئی کہانی سچی نہیں ہوسکتی؟ یہ قصے، یہ وارداتیں اور یہ آپ بیتیاں من گھڑت ہو ہی نہیں سکتی اور یہ انوکھی اور عجیب … مزید پرھئے