من و سلویٰ ناول از عمیرہ احمد

من و سلویٰ ناول از عمیرہ احمد

اُردو ناول “من و سلویٰ” تحریر عمیرہ احمد من و سلویٰ ناول انسانی زندگی پر اخلاقیات کے اثرات اور زرق حلال کی برکتوں کے گرد گھومتا ہے۔یہ کہانی ہے غربت و افلاس کی لعنتوں کے بارے میں جو انسان کو انتہائی قسم کے مادہ پرستی کی طرف لے جاتی ہے ۔ یہ ایک غریب آدمی … Read more

مات ہونے تک ناول از عمیرہ احمد

مات ہونے تک ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول مات ہونے تک تحریر عمیرہ احمد مات ہونے تک ایک عورت کے مقابلے میں مرد کے سوچنے کے عمل کی پیچیدہ عکاسی ہے۔ صنف پر مبنی تعصبات کو بہت مہارت سے اجاگر کیا گیا ہے۔ اظفر ایک بیوقوف نوجوان ہے جو اپنی بڑھتی ہوئی انا کو خالص محبت سے الگ کرنے سے قاصر … Read more

لاحاصل ناول از عمیرہ احمد

لاحاصل ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول ‘لاحاصل’ تحریر عمیرہ احمد لاحاصل ان افراد کی ایک شاندار کہانی ہے جنہوں نے زندگی میں مختلف آزمائشوں کا سامنا کیا۔ جو خواہشات ، عقیدے ، غرور اور تعصب کے زیراثر اپنی زندگی اپنے خیالات کے مطابق گزارتے ہیں ۔ یہ کسی کے چھٹکارے اور کسی اور کے پچھتاوے کی کہانی ہے۔ یہ … Read more

حاصل ناول از عیرہ احمد

حاصل ناول از عیرہ احمد

اردو ناول “حاصل” تحریر عیرہ احمد حاصل عمیرہ احمد کی چند اہم تحریروں میں سے ایک ہے۔ یہ ناول عمیرہ کی ابتدائی تحریروں میں سب سے میچور اور بہتر تحریر ہے۔ انسان ساری زندگی حاصل سے لاحاصل اور لاحاصل سے حاصل کی طرف سفر کرتا رہتا ہے اور یہی سفر انسان کی اپنی زندگی کا … Read more

دربارِ دل ناول از عمیرہ احمد

دربارِ دل ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول ‘دربارِ دل’ تحریر عمیرہ احمد دربارِ دل کسی کی روح کی تبدیلی کی کہانی ہے۔ بہتری کے لیے تبدیلی کے برعکس ، یہ تبدیلی اچھے سے برے میں ہوتی ہے۔یہ مہر سمیع کی کہانی ہے جوایک سادہ لڑکی ہے ۔ جو دن میں پانچ وقت نماز پڑھتی ہے ، رمضان کے روزے رکھتی … Read more

بس اک داغِ ندامت ناول از عمیرہ احمد

بس اک داغِ ندامت ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “بس اک داغِ ندامت” تحریر عمیرہ احمد بس اک داغِ ندامت، بدلہ ، عصمت دری ، پچھتاوے، توبہ اور احساس کی ایک قابل ذکر کہانی ہے. یہ ایک لاپروا لڑکی “مومل” کی کہانی ہے جس نے اپنے غیر معقول رویے سے اپنی ہی زندگی برباد کر دی۔ کہا نی سے ہمیں یہ سبق … Read more