آیورویدک فارماکوپیا از کویراج وید پرکاش

آیوروید کے مشہور و مستند گرنتھوں کا نچوڑ ” آیورویدک فارماکوپیا” ۔ مولف کویراج وید پرکاش بی اے آیورویدسٹ۔ طب ِ آیورویدک دنیا کے قدیم ترین طریقہ علاج میں شمار کیا جاتا ہے۔ زیرنظر کتا ب میں طبِ آیوروید کی مختصر تاریخ اور آیوروید طریقہ علاج کے مشہور اور مجرب نسخہ جات کا نچوڑ آسان … Read more

پچاس صدری مجربات از وید جگن ناتھ

کتاب ” پچاس صدری مجربات” تحریر کویراج جگن ناتھ وید واچسپتی۔ پبلشر: ادارہ مطبوعات سلیمانی رحمان مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور۔ اس کتاب میں ویدجگن ناتھ جی نے طب یونانی اور آیورویدک طریقہ علاج کے بچاس آزمودہ اور مختلف امراض کے لئے اکسیر کا درجہ رکھنے والی مجرب نسخہ جات پیش کی ہے۔ یہ … Read more

غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا از احتشام الحق قریشی

غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا، اگر آپ واقعی بیمار ہیں تو علاج کے لئے قدرتی غذاؤں کے طرف رجوع کریں ورنہ مہلک ادویات آپ کی صحت کو برباد کردیں گی۔ تحریر احتشام الحق قریشی۔ اس کرہ ارض پر بسنے والی ہر مخلوق کو غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذا جسمانی بھی ہوتی ہے اور غذا … Read more

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، تحریر حاجی ڈاکٹر حکیم غلام نبی صاحب اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، جس میں ہر قسم کے کشتہ جات حصوصاً سونا، چاندی، فولاد، قلعی، جست، سیسہ، ہڑتال، شنگرف، سنکھیا، ابرک، پارہ، اور جواہرات حجریات وغیرہ کی سینکڑوں نادر اور ازمودہ ترکیبیں اور دہاتوں کی صفائی کے طریقے اور … Read more

خواصِ لہسن از حکیم محمد عبداللہ

کتاب ” خواصِ لہسن” تحریر حکیم محمد عبداللہ صاحب۔ لہسن گزشتہ پانچ ہزار سال سے مختلف امراض کے علاج کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ اہل بابل حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے تین ہزار سال قبل کے زمانے میں لہسن کے طبی خواص سے واقف تھے۔ فراعنہ مصر اہرام تعمیر کرنے والے مزدوروں کو لہسن … Read more

کشتہ جات کی پہلی کتاب از حکیم محمدعبداللہ

کشتہ جات کی پہلی کتاب از حکیم محمدعبداللہ کتاب ” کشتہ جات کی پہلی کتاب” تحریر ” استاد الحکماء حکیم محمد عبداللہ صاحب۔ کشتہ سازی کا فن ایک لطیف صنعت ہے۔ جس میں مہارت حاصل کرنے کے لئے محض علمی تعلیم کافی نہیں ہوسکتی۔ جب تک شائق فن آگ سے کھیلنا نہ سیکھے وہ کھبی … Read more