520

پچاس صدری مجربات از وید جگن ناتھ

کتاب ” پچاس صدری مجربات” تحریر کویراج جگن ناتھ وید واچسپتی۔ پبلشر: ادارہ مطبوعات سلیمانی رحمان مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور۔

اس کتاب میں ویدجگن ناتھ جی نے طب یونانی اور آیورویدک طریقہ علاج کے بچاس آزمودہ اور مختلف امراض کے لئے اکسیر کا درجہ رکھنے والی مجرب نسخہ جات پیش کی ہے۔ یہ مجربات مصنف کے ذاتی تجربات کا نچوڑ ہے۔ اس میں سے بیشتر نسخہ جات وہ ہیں جو تیار کرکے کثیر تعداد میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ اور ہزاروں لوگ ان سے آئے دن فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
کتاب “پچاس صدری مجربات” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

پچاس صدری مجربات از وید جگن ناتھ” ایک تبصرہ

  1. پچاس-صدری-مجربات-از-وید-جگن-ناتھ پڑھنا بہت مشکل ہے۔ تحریر دھندلی ہے۔دوبارہ سکین کریں۔
    ویب سائیٹ بھی نئے سرے سے تیار ہونی چاہیئے۔ کتاب تک پہنچنا آسان نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں