اقتدار کی مجبوریاں از کرنل اشفاق حسین

اقتدار کی مجبوریاں از کرنل اشفاق حسین

اقتدار کی مجبوریاں، جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات از کرنل اشفاق حسین پاک فوج کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات جو کئی مہینوں تک کی گئی ملاقاتوں کے دوران تفصیلی گفتگو سے مرتب کی گئی ہے۔ یہ صرف ایک فرد کی … مزید پرھئے

دلیپ کمار عہدنامہ محبت از سعید احمد

دلیپ کمار عہدنامہ محبت از سعید احمد

دلیپ کمار احد نامہ محبت، سعید احمد کی، افسانوی اداکار دلیپ کمار پر ایک دلچسپ اور گہرائی سے لکھی گئی سوانح عمری ہے۔ یہ کتاب تمام سنیما کے شائقین اور دلیپ کمار کے پرستاروں کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہ دلیپ کمار کی ہیروئنوں اور ان کے مخالف اداکاروں کی اداکاری … مزید پرھئے

رجالِ اقبال از عبدالرؤف عروج

رجالِ اقبال از عبدالرؤف عروج

رجالِ اقبال مولف عبدالرؤف عروج کتاب “رجالِ اقبال” میں عبدالرؤف عروج صاحب نے اقبال کی تحریروں، گفتگوؤں اور بیانات کی روشنی میں ان کے معاصروں، عقیدت مندوں اور دوستوں کا اجمالی و تعارفی تذکرہ کیا ہے۔ اقبالیات کے سلسلے میں یہ ایک مستند اور اہم کتابِ حوالہ ہے۔ یہ دراصل … مزید پرھئے

باچاخان از پروفیسر سیدوقار علی شاہ

باچاخان از پروفیسر سیدوقار علی شاہ

کتاب باچاخان تحریر پروفیسر وقارعلی شاہ. اُردو ترجمہ از مخترمہ درنایاب صاحبزادہ زیرمطالعہ کتاب باچاخان کی زندگی اور اُن کے جدوجہد کے موضوع پر ایک تحقیقی مقالہ ہے. اصل مقالہ پشتو زبان میں ہے جسے پروفیسر سید وقار علی شاہ صاحب نے تحریر کیا ہے اور محترمہ دُرنایاب صاحبزادہ نے … مزید پرھئے

سلطان جلال الدین خوارزم شاہ از مولانا محمداسمٰعیل ریحان

سلطان جلال الدین خوارزم شاہ از مولانا محمداسمٰعیل ریحان

شیرِ خوارزم سلطان جلال الدین خوارزم شاہ اور تاتاری یلغار از مولانا محمداسمٰعیل ریحان اُستاد تاریخِ اسلام ، جامعۃ الرشید کراچی۔ ایک دردناک نثری مرثیہ، ایک ناقابلِ فراموش داستان۔ ساتویں صدی ہجری میں عالمِ اسلام پر تاتاریوں کی ہولناک یلغار کا تاریخی جائزہ، سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کے دفاعی … مزید پرھئے

اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری

Akhund Darweza Baba by Mian Zahir Shah Qadri

اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری. اخون درویزہ بابا کے متعلق مذہبی، تاریخی و ادبی واقعات کا انسائیکلوپیڈیا۔  برصغیر پاک و ہند میں دین اسلام کی نشرو اشاعت کے سلسلے میں جن اولیاء کرام، مشائح، عظائم، علائے حق اور صوفیائے دین نے خدمات انجام دیں ہیں ان میں … مزید پرھئے

حیات پیر بابا از محمد شفیع صابر

Hayat e Pir Baba by Muhammad Shafi Sabir

کتاب “حیاتِ پیر بابا” تحریر محمد شفیع صابر حیاتِ پیربابا، شہنشاہِ خراساں، عوثِ زمان سید علی غواص ترمذیؓ المعروف ” پیربابا” کے حالاتِ زندگی کے بارے میں لکھی گئی پہلی مستند کتاب ہے۔ اس کتاب میں حضرتِ پیربابا کے زندگی کے تجربات اور ان کے بچپن ، تعلیم ،خدمات اور … مزید پرھئے