آگے سمندر ہے ناول از انتظار حسین

آگے سمندر ہے ناول از انتظار حسین

انتظار حسین کا لکھا ہوا اسلامی تاریخی ناول “آگے سمندر ہے ناول” “آگے سمندر ہے” ایک تاریخی ناول ہے جو قاری کو قرطبہ اور غرناطہ کی تاریخ اور ماضی کی محبت کے سفر پر لے جاتا ہے۔ کہانی ماضی کے موضوعات، روایت میں پناہ لینے، اور پرانی اقدار کو کھونے … مزید پرھئے

آزادی کے بعد ناول از ہاورڈ فاسٹ

آزادی کے بعد ناول از ہاورڈ فاسٹ

آزادی کے بعد تاریخی ناول از ہاورڈ فاسٹ یہ ناول امریکی حبشیوں کی جنگِ آزادی کی ایک اسی تصویر ہے جس کے خدوخال دلکش بھی ہیں اور ہیبت ناک بھی۔ اس میں انسانوں کی ان آرزوؤں اور تمناؤں کی تصویر کشی کی گئی ہے جو ہاتھ میں بندوق لیکر اور … مزید پرھئے

نادار لوگ ناول از عبداللہ حسین

نادار لوگ ناول از عبداللہ حسین

تاریخی ناول نادار لوگ از عبداللہ حسین نادار لوگ عبداللہ حسین کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے. اس ناول کا پہلا ایڈیشن 1996 میں شائع ہوا تھا۔ عبداللہ حسین کا یہ ضخیم ناول برصغیر کی تاریخ کے اٹھتر برس کی سیاسی اور سماجی تاریخ کے حالات بیان کرتا ہے۔ … مزید پرھئے

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُداس نسلیں از عبد اللہ حسین

اُردو تاریخی ناول “اُداس نسلیں” از عبداللہ حسین اداس نسلیں، عبد اللہ حسین کا تاریخی ناول ہے جسے انہوں نے 1963 ء میں تحریر کیا ۔ ان کا یہ پہلا ناول ہی اردو ادب میں ان کے عروج کا باعث بنا۔ اس ناول نے اپنی اشاعت کے پہلے سال میں … مزید پرھئے

پرتھال ناول از قمر اجنالوی

پرتھال ناول از قمر اجنالوی

پرتھال قمر اجنالوی کا ایک شاہکار تاریخی ناول ہے۔ یہ ناول جنوبی ہندوستان کی ایک سلطنت کے شہزادے اور ایک عام سی لڑکی کی محبت کی داستان بیان کرتی ہے۔ دونوں کی محبت کی وجہ سے دو ریاستوں کے درمیان خوفناک جنگ شروع ہو جاتی ہے جس میں بہت خونریزی … مزید پرھئے

کلیسا اور آگ ناول از نسیم حجازی

کلیسا اور آگ ناول از نسیم حجازی

کلیسا اور آگ تاریخی ناول از نسیم حجازی کلیسا اور آگ تاریخی ناول ایک قوم کی المناک داستان کا آخری باب ہے جو قریباً آٹھ صدیاں عروج و زوال کی منازل طے کرنے کے بعد اُس سرزمین سے نابود ہوگئی تھی جہاں آج بھی دنیا بھر کے سیاح اس کی … مزید پرھئے

شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین، ایک اور شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی شاہین ، نسیم حجازی کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے جس میں 1492 میں سقوطِ غرناطہ اور اسپین سے مسلمانوں کے انخلا کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کہانی غرناطہ کے ایک تاریخی کردار بدر بن مغیرہ کے گرد … مزید پرھئے