دہشت کا سفر ناول از محموداحمدمودی

Dehshat Ka Safar novel by Mehmood Ahmed Modi

دہشت کا سفر ناول تحریرمحموداحمدمودی. خوف و دہشت طاری کرنے والا ایک سننی خیز ناول خوف اور دہشت ایک ایسا احساس ہے جو انسان پر کسی بھی مقام پر کسی بھی لمحے حملہ آور ہوسکتا ہے۔ کہیں آتے جاتے، چلتے پھرتے، پُررونق بازاروں کی چہل پہل میں جہاں انسان خود کو بیسیوں افراد کے درمیان ہر طرف سے محفوظ سمجھتا ہے۔ اچانک کوئی سوچ، کوئی خیال، خوف و دہشت کی صورت میں اُس پر حملہ آور ہوتا ہے تو اُس کے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے، اعصاب تن جاتے ہیں اور رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ بھرے پرے ہجوم میں … مزید پرھئے

صدیوں بعد ناول از عبدالستارآکاش

صدیوں بعد ناول از عبدالستارآکاش

ناول : صدیوں بعد مصنف :عبداستار آکاش صدیوں بعد ایک ایسی بدروح کی داستان ہے جو صدیوں بعد آزاد ھوتی ہے پھر وہ جسم ڈھونڈتی ہے یہ بدروح کئ ہزار روحوں کی قوت رکھتی ہے اسکی خواہش ھوتی ہے کہ وہ ساری دنیا پر حکمرانی کرے اسکا نام راگا بن ملیان تھااور اسکو دھوکہ سے مارا گیا تھا ۔ اتمال جو اس بدروح کا بیٹا ھوتاہے اور ایک چمگاڈر اسکی ماں ھوتی ہے. اتمال جو چھوٹا سا بچہ ھوتا ہے کتے بلیاں کھاتا ہے مگر جب اسکے منہ کو انسانی خون لگتا ہے تو وہ تباہی مچا دیتا ہے. سامری … مزید پرھئے

آتش فشاں ناول مکمل ۱۳ حصے از اقبال کاظمی

آتش فشاں ناول مکمل ۱۳ حصے از اقبال کاظمی

آتش فشاں ناول مکمل ۱۳ حصے از اقبال کاظمی. ظلم و ستم کے شعلوں میں جلنے والے ایک معصوم ذھن کی سرگزشت. اُس ٹمٹماتے چراغ کا فسانہ جو اچانک آندھیوں کی زد پہ آ گیا تھا. آپ سب کے لئے اقبال کاظمی مرحوم کے زندہ قلم سے.جاُسوسی ڈائجسٹ کا ایک انتہائی مقبول اور تہلکہ خیز سلسلہ جو مدتوں قارئین کے دلوں کی دھڑکن بنا رہا۔ وہ اپنے ماں باپ کے بہیمانہ قتل کا عینی شاہد تھا۔ اس کے سینے میں ایک قبرستان آباد تھا اور اس کا دماغ کسی آتش فشاں کی طرح اُبل رہا تھا۔ اس کے شب و … مزید پرھئے

شری کانت ناول از طارق اسماعیل ساگر

شری کانت ناول از طارق اسماعیل ساگر

اردو ناول ” شری کانت” مولف: طارق اسماعیل ساگر شری کانت بنگالی ادب کا شاہکار ناول ہے۔ جسے معروف بنگالی ناول نگار، فلسفی، سیاح اور ماہر نفسیات شرت بابو نے لکھا تھا۔ جس کا ترجمہ دنیا کی ہر قابل ذکر زبان میں ہوچکا ہے۔ آج سے شاید پچپن سال پہلے منی رام دیوانہ نے اس ناول کا ترجمہ اردو زبان میں کتا تھا جو کہ اب نایاب ہے۔ بلاشبہ اس ناول کا شمارہ دنیا کی بہترین ناولوں میں کیا جا سکتا ہے۔ شاید اس نوعیت کا سفرنامہ بہت کم زبانوں میں لکھا گیا ہوگا۔ اس مشہور ناول کا یہ اردو … مزید پرھئے

روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت

روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت

روپ کنڈ کی روپا ایم اے راحت کا ایک لازوال ناول ہے.. زیب النساء کی کہانی جس نے کفر و شرک کے بیچ توحید کا علم بلند کر رکھا تھا. روپ متی جو روپا کے نام سے جانی جاتی ہے. ایک شیطان صفت سادھو پنڈت شاکیہ منی جنم جنم سے اس کا دشمن تھا. پنڈت شاکیہ منی جب تک روپا کے لہو سے طلسمی چراغ روشن رکھتااس کی زندگی کی ضمانت تھی. ایک پراسرار کتاب…. جو بھی اسے پڑھتا اس کے سحر کا شکار ہو جاتا… لہو کے چراغ میں جلنے والی انگلی کس کی تھی. روپ متی کون تھی…ہندو … مزید پرھئے

شطرنج ناول حصہ اول از ایم اے راحت

اردو ناول شطرنج حصہ اول تحریر ایم اے راحت۔ سن اشاعت 1987ء شطرنج جناب ایم اے راحت صاحب کا ایک اور طویل، سنسنی خیز اور دلچسپ ناول ہے۔یہ ناول زندگی کے ان لمحات سے کشید کی ہوئی کہانی ہے جب حالات انسان کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہمت والے اس منہ زور وقت کو لگام ڈال دیتے ہیں۔ ایک نواجون کی حقیقت سے قریب تر داستانِ مسلسل۔ اردو ناول شطرنج حصہ اول ہم پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کررہے ہیں۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے … مزید پرھئے