635

بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان

کتاب بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان

بیاض اجمل جناب حکیم حافظ اجمل خان صاحب کی تصنیف ہے. تشخیص و تجویز مسیح الملک اور بیاض اجمل اس کتاب کے تین حصے ہیں۔ حصہ اول میں ارشاداتِ اجمل، حضرت مسیح الملک کی سوانح حیات، طبی و سیاسی کارنامے ، اور نبض کے متعلق معلومات ہیں۔ حصہ دوم، معالجاتِ اجمل کے تحت امراض کی تشخیص و تجویز، تمام امراض کے انگریزی نام، ہر مرض کی ماہیت، اقسام ، علامات اور اسباب کا تفصیلی ذِکر ہے۔حصہ سوم، بیاضِ اجمل میں وہ تمام نُسخہ جات جو حضرت مجدد طب مسیح الملک حکیم حافظ اجمل خان مرحوم اپنے مطب میں استعمال کرواتے تھے، نہایت صحت کے ساتھ درج ہیں ار ان پٹنیٹ دواؤں کے راز جو ابھی تک کسی کتاب میں شامل نہیں ہوئے، اس کتاب میں موجود ہیں۔
کتاب بیاض اجمل پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں. شکریہ

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں