ڈاٹ کام از ریحان کوثر
اردو کتاب “ڈاٹ کام” از ریحان کوثر ہر زمانہ اپنی تکمیل کے لئے ضرورتوں کو جنم دیتا ہے۔ زمانہ اور ضرورتین لازم و ملزوم ہیں۔ کبھی یہ وقتی اور کبھی قائم صورت میں رہ کر اپنے وجود کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ زمانہ قدیم کی اپنی ضرورتیں محدود تھیں۔ انسان نے اپنی تہذیب و تمدن میں رہ کر صرف ان ہی چیزوں کو اپنی ضرورت سمجھا جس سے زندگی کا گزر بسر آسان ہوجائے۔ لیکن بڑھتی ہوئی آبادی، تعلیم کا سیلاب، معلومات کے خزانوں کا افشاں ہونا اور برق رفتار ترقی نے پھر نئی ضرورتوں کو جنم دیا۔ عصر حاضر کی … مزید پرھئے