اسلامی تاریخی کہانیاں از نعیم احمد بلوچ

اسلامی تاریخی کہانیاں از نعیم احمد بلوچ

اسلامی تاریخی کہانیاں از نعیم احمد بلوچ
اس کتاب میں تاریخِ اسلامی کی 6 ایسی سچی کہانیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جو انتہائی دل چسپ ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی سبق آموز بھی ہیں۔ اس سے قارئین کے اندر سچائی کی خاطر ثابت قدم رہنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ اسلامی تاریخ کا آغاز محمدﷺ سے نہیں ہوتا، بلکہ اس کا آغاز حضرتِ آدم علیہ السلام ہی سے ہوجاتا ہے۔ یہ کتاب 14 سال کی عمر سے زیادہ کے قارئین کے لئے لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کو نیشنل بُک فاؤنڈیشن نے ایک ملک گیر مقابلے کے بعد تیسرا انعام دیا۔

یہاں‌ سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں