کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی زیرِ نظرکتاب “کتب اور کتب خانوں کی تاریخ” اشرف علی صاحب کی تصنیف ہے جو ایک اہم تاریخی دستایوز ہے، جس میں کتاب نویسی اور لائبریریوں کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ انسانی تہذیب کے ارتقاء کی داستان کتاب اور کتب خانوں کے تذکرے کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ اس وقت بھی جب انسان کا ذہن کاغذ اور تحریر کے تصور سے ناآشنا تھا، وہ ریت اور پتھر کی چٹانوں پر آڑی ترچی لکیریں کھینچ کر اپنا مافی الضمیر دوسروں تک پہنچانا جانتا تھا۔ بعد ازاں وہ اپنے خیالات، نظریات اور … مزید پرھئے

کتاب کی تاریخ از شایان قدوائی

کتاب کی تاریخ از شایان قدوائی

کتاب کی تاریخ، شایان قدوائی کی تصنیف ہے، جو 1980 میں ترقی اردو بیورو، نئی دہلی سے شائع ہوئی۔ زیرنظر کتاب ایک تاریخی دستاویز ہے جس میں کتابوں اور فنِ تحریر کی تاریخ ،مٹی کے اوراق کی کتابوں سے عہد حاضر تک اردو زبان میں بیان کی گئی ہے. معروف سکالر شایان قدوائی لکھنو میں پیدا ہوئےاور ندوۃ العلماء سے تعلیم حاصلی کی ۔ وہ اُتر پردیش سرکار میں مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے اور پھر سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوگئے ۔ اُن کی تخلیقات اُردو کے مختلف اخبارات و رسائل میں شایع ہوتی رہی ہیں۔ لکھنا پڑھنا اُن … مزید پرھئے

دیوی مکمل ناول از عبدالقیوم شاد

دیوی مکمل ناول از عبدالقیوم شاد

دیوی ناول آٹھواں‌ ایڈیشن از عبدالقیوم شاد دیوی” مشہور ڈاکوؤں کی ملکہ پھولن دیوی کی زندگی کی کہانی ہے، اس ناول میں اس کے ڈاکو بننے سے لے کر گرفتاری تک کے واقعات ہیں، اس نے کون سے جرائم کیے، کیسے قانون کو دھوکہ دیا اور کس کو قتل کیا؟ آخر کار جب جرائم اور مظالم حد سے بڑھ گئے تو قانون نے پکڑ لیا۔ جیل سے رہائی کے وقت پھولن دیوی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ لوگ انہیں ڈاکو سمجھتے ہیں لیکن وہ ڈاکو نہیں ہیں اور نہ ہی وہ کسی ڈاکو کے گھر پیدا ہوئی … مزید پرھئے