چل اُڑ جارے پنچھی از آفتاب حسنین

چل اُڑ جارے پنچھی از آفتاب حسنین

چل اُڑ جارے پنچھی اردو ڈرامہ از آفتاب حسنین

اردو ڈرامہ “چل اُڑ جارے پنچھی” پردیس میں ملازمت کرنے والے چند پردیسیوں کی زندگی کی ایک جھلک ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ غیر ممالک میں بے وطنی کے احساس میں مبتلا چند پردیسیوں کا کرب انگیز اظہار ہے۔
مصنف نے سعودی عرب میں ملازمت کے دوران اپنے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ اس ڈرامے کے ذریعے قارئین کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ ہر وہ شخص جو پردیس میں ملازمت کرچکا ہے یا کررہا ہے وہ اس ڈرامے کے کرداروں میں اپنے آپ کو ضرور محسوس کرے گا اور ایسا ہونا ہی اس ڈرامے کی کامیابی ہے۔
ساہتیہ کلا پریشد (نئی دہلی) نے اس ڈرامے کی اسکرپٹ پر ١٩٩٠ میں مصنف کو بہترین ڈرامہ نگار کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ١٩٩١ میں مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے اس ڈرامے کو کھیلنے کے لئے مالی امداد دی ہے۔ اس کے علاوہ ممبئی کے پرتھوی تھیٹر اور دیگر مقامات پر اس ڈرامے کے متعدد شوز جناب مکیش جادھو کی ہدایت میں ہوئے ہیں۔

یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں