پاکٹ مار ناول مکمل از ایم الیاس

پاکٹ مار ناول مکمل از ایم الیاس

پاکٹ مار ناول مکمل 2 جلد از ایم الیاس

اردو ناول پاکٹ مار مکمل 2 جلدیں۔ تحریر ایم الیاس۔ یہ کہانی نئے عہد کے سکندر اعظم کی کہانی ہے جو ایک جیب تراش تھا۔ جیب تراش ایک فن کار ہوتا ہے۔ اس سے کون واقف نہیں ہے۔ وہ زندگی کے تمام راستوں پر ملتا ہے۔
جس طرح ہر آدمی کے سینے میں ایک دل ہوتا ہے اس کے سینے میں بھی دل تھا۔ یہ ایک جیب تراش کے دل اور اسکے نازک جذبوں کی ایک اچھوتی کہانی ہے۔ یہ دل گداز کہانی آپ کو بہت متاثر کرے گی۔
ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔
پاکت مار جلد اول

پاکٹ مار جلد دوم

ڈاؤنلوڈ جلد اول
ڈاؤنلوڈ جلد دوم

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے