موت کی شعاعیں ناول از اےحمید

موت کی شعاعیں ناول از اےحمید

موت کی شعاعیں ، خلائی ایڈونچر سیریز ساتواں حصہ۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب۔ پبلشرز نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن پریس کراچی۔

خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائنس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔ امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ ناول بھی قارئین کو پسندآئیگی۔

خلائی ایڈونچر کا ساتواں ناول ” موت کی شعاعیں” قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں