290

زکوٹا جن آگیا ناول از اےحمید

زکوٹا جن آگیا ناول از اےحمید

زکوٹا جن آگیا ناول عینک والاجن سیریز حصہ دوم جسے عنبر ناگ ماریا سیریز کے خالق اے حمیدصاحب نے لکھا ہے۔ 15 ناولز پر مشتمل طنزومزاح سے بھرپور ایک حیرت انگیز جادوئی سیریز۔ ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی، جادوگرحامون، زکوٹاجن، نسطُور جن اور عمروعیارسے ملاقات کریں گے۔ ہر ناول میں سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات ہوں گے۔ آپ نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، جادوگر حامون، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرار غاروں ، عجیب و غریب  مخلوق کے سیاروں اور پرستانوں کی سیر کریں گے۔

عینک والا جن سیریز کا دوسرا ناول ” نسطُور اور لاکٹ کی تلاش”  قارئین کے خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

[aio_button align=”center” animation=”none” color=”green” size=”small” icon=”none” text=”Download Now” relationship=”dofollow” url=”https://pdfbooksfree.pk/zakoota-jin-agaya-novel-a-hameed/”]

اپنا تبصرہ بھیجیں