کتاب دانشِ عرب و عجم ، تصنیف ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب.اس کتاب میں 381 سبق آموز اسلامی حکایات درج ہیں جن میں سے بیشتر تاریخی ہیں۔ قاری نہ صرف حکایات سے لطف اندوز ہوگا بلکہ ساتھ ساتھ اپنی تاریخ بھی پڑھتا جائے گا۔ اس میں 381 اقوال زرین بھی ہیں جو دانشورانِ ایران و عرب کے طویل مشاہدات و تجربہ کا نتیجہ ہیں اور 127 لطائف ہیں کہ آپ اکتا نہ جائیں۔
دانش عرب و عجم کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجو لنک پر کلک کریں. شکریہ!
یہاں سے حاصل کریں