خون کی آبشار ناول از اے حمید

خون کی آبشار ناول از اے حمید

خون کی  آبشار   ،عنبر ناگ اور ماریا کی واپسی سیریز ناول نمبر 47۔ مصنف اے حمید

Advertisement

بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ عنبر بادبانی جہاز پر سمندری طوفان کا مقابلہ کرتا  سب سے پہلےمردہ روحوں کے جزیرے میں پہنچتا ہے۔ یہاں ایک لڑکا ناگ اس سے آن ملتا ہے۔ وہ اصل میں ایک سانپ ہے اور جب چاہے لڑکا بن جاتا ہے۔

ماریا ایک ایسی لڑکی ہے جو اہرام مصر کے ایک تہہ خانے کی قبر سے اُسے ملتی ہے۔ وہ جادو کے اثر سے غائب ہے۔ وہ سب کو دیکھتی ہے مگر اُسے کوئی نہیں دیکھ سکتا۔

تینوں بہن بھائی بن کر اپنے حیرت انگیز، پراسرار اور خوفناک سفر پر نکلتے ہیں۔ بادشاہ مرجاتے ہیں مگر وہ تینوں زندہ رہتے ہیں۔

یہ قسط وار ناول انسان کی ہزاروں سالہ تاریخ کے ہر دروازے سے گزر کر آگے بڑھتا چلاجاتا ہے۔ سو قسطوں میں ایک مکمل اور سنسنی پیدا کرنے والی داستان۔ ہر ناول ایک مکمل دلچسپ اور پُراسرار کہانی۔

عنبر، ناگ اور ماریا کی واپسی سیریز کا یہ سینتالیسواں   ناول قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ بٹن  پر کلک کریں۔ شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں