خطرناک فارمولا ناول از اےحمید

خطرناک فارمولا ناول از اےحمید

خطرناک فارمولا ، خلائی ایڈونچر سیریز آٹھواں حصہ۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب۔ پبلشرز نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن پریس کراچی۔

خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائنس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔ امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ ناول بھی قارئین کو پسندآئیگی۔

خلائی ایڈونچر کا آٹھواں ناول ” خطرناک فارمولا” قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ۔

[aio_button align=”center” animation=”none” color=”brown” size=”small” icon=”none” text=”Download Now” relationship=”dofollow” url=”https://pdfbooksfree.pk/khatarnak-formula-novel-a-hameed/”]

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے