جن اور شیاطین کی دُنیا کتاب و سنت کی روشنی میں تحریرعمر سلمان۔ اپنے موضوع پر یہ پہلی کتاب ہے جس کا سب سے بڑا مصدر قرآن اور حدیث ہے اور یہ شریعت کے مستند اور صحیح ترین حوالوں سے مرتب کی گئی ہے۔ جس کی ہر سطر صحت و تحقیق کے معیار پر کامل اترتی ہے۔
اس کتاب میں قرآن ِ پاک کی تقریباً ان تمام آیات کا ذکر کردیا گیا ہے جن میں شیاطین کا ذکر ہے۔ اسی طرح احادیث صحیحہ میں مذکور آنحضرت ﷺ، صحابہ و سلف صالحین کے سچے واقعات کا ذکرہے جن کو پڑھ کر جہاں اس پراسرار دنیا کے حالات کا علم حاصل ہوتا ہے وہیں اس عجیب و غریب مخلوق کے حملے اور فتنے سے بچنے کی تدابیر بھی معلوم ہوتی ہیں۔
کتاب جن اور شیاطین کی دنیا پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں. شکریہ
aslam o alikum.
agr mujhy amliat sikhni hon to kia ap sikha skty hain. kindly mujhy bta dijiyega emil kr k .
jzak Allah