جلتے سفینے از الماس ایم اے

جلتے سفینے از الماس ایم اے

جلتے سفینے تاریخی ناول از الماس ایم اے

الماس ایم اے کا قلم تاریخی کہانی اور تاریخی ناول دونوں پر یکساں طور پر رواں ہے۔ ان کی تاریخی کہانیوں کی تعداد سینکڑوں سے اوپر ہے۔ اور ناول درجنوں پر مشتمل ہیں۔
یہ ناول طارق بن زیاد اور موسیٰ بن نصیر کے اُن کارناموں کو تفصیل سے بیان کرتا ہے جو انہوں نے ہسپانیہ (اندلس) کی سرزمین پر انجم دئے۔
الماس ایم اے کو زبان پر عبور اور بیان پر مکمل قدرت حاصل ہے۔ وہ فصاحت و بلاغت کے دریا بہاتے ہیں اور تشبیہ و استعاروں سے عبارت کو اس طرح مزین کرتے ہیں کہ وہ موتیوں کی لڑی محسوس ہوتی ہے۔ وہ نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ بلکہ وسیع مطالعہ کے بھی حامل ہیں۔ “جلتے سفینے” یقیناً اُن کے بہترین ناولوں میں شمار ہوگا۔

یہاں‌سے‌ڈاؤنلوڈ‌کریں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے