تشریح فارما کوپیا از حکیم محمدعارف دنیاپوری کتاب " تشریح فارماکوپیا بلمفرداعضاء" مصنف حکیم محمدعارف دُنیاپوری۔ اس کتاب میں قانونِ مفرد اعضاء کے نسخہ جات کی تیاری اور اس کے استعمال کے متعلق نہایت آسان معلومات اور ہدایات دی گئی ہیں۔ 771

تشریح فارما کوپیا از حکیم محمدعارف دنیاپوری

تشریح فارما کوپیا از حکیم محمدعارف دنیاپوری
کتاب ” تشریح فارماکوپیا بلمفرداعضاء” مصنف حکیم محمدعارف دُنیاپوری۔ اس کتاب میں قانونِ مفرد اعضاء کے نسخہ جات کی تیاری اور اس کے استعمال کے متعلق نہایت آسان معلومات اور ہدایات دی گئی ہیں۔
قانون مفرد اعضاء کے فارماکوپیا کے نسخہ جات کے صحیح اوزان، مقدارِ خوراک، دوا سے مطلوبہ فوائد نہ ملنے کے اسباب اور ان کا ازالہ دوا سے ہونے والے نقصان کے اسباب اور ان کا ازالہ۔ کس دوا کے ساتھ کون کون سی دوائیں ملائی جا سکتی ہیں اور کون سی کون سی دوائیں ملانا منع ہیں جیسی معلومات اس کتاب کی زینت ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد قانون مفرداعضاء کے فارماکوپیا کا استعمال نئے طالب علم اور نئے حکماء کے لئے بھی بہت آسان ہوجائے گا۔
تشریح فارماکوپیا کی کتاب پاکستان ورچوئل کے قارئیں کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں