تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند جلد دوم از پرفیسر محمداقبال مجددی

تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند، کتاب میں تقریباً 210 علماء و مشائخ کے تحقیقی احوال، ان کی تصانیف اور دعوت و عزیمت کی تاریخ میں اُن کے کارنامے بیان کئے گئے ہیں۔ ان کتابوں کا پہلی بار تعارف کروایا گیا ہے، تقریباً پانچ سو مخطوطات کے خوالے اور ان سے براہِ راست استفادہ کیا گیا ہے، اور ہزاروں نادر الوجود مطبوعات کا ذکر بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔ علماء کے علاوہ سلسلہ چشتیہ، قادریہ، سہروردیہ، مغربیہ ، رفاعیہ اور نقشبندی صوفیاء کے تحقیقی حالات بیان کئے گئے ہیں۔ اُن کی نایاب تحریرات کے عکس بھی کتاب میں شامل ہیں۔
اس کتاب کے مولف پروفیسر محمداقبال مجددی بیس تحقیقی کتابوں کے مولف و مرت ہیں، جن میں سے معاماتِ مظہری، مقامات معصومی، حدیقۃ الاولیاء، لطائف المدینہ، حسنات الحرمین، احوال و آثار عبداللہ خویشگی قصوری، ملفوظات شاہ غلام علی دہلوی اور تذکرہ خواجہ حسام الدین احمد کو علمی دنیا میں شہرت حاصل ہے۔ اس کے علاہ تقریباً ایک ہزار تحقیقی مقالات دنیا کے موقر رسائل میں شائع ہو چکے ہیں۔

یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے