تابوت سمندرمیں ناول از اےحمید

Advertisement
Advertisement

تابوت سمندرمیں ناول از اےحمید

تابوت سمندرمیں ، خلائی ایڈونچر سیریز نواں حصہ۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب۔ پبلشرز نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن پریس کراچی۔

Advertisement

خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائنس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔ امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ ناول بھی قارئین کو پسندآئیگی۔

خلائی ایڈونچر کانواں ناول ” تابوت سمندرمیں” قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ۔

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں