بِل بتوڑی اورسرکٹاانسان ناول از اےحمید

Advertisement
Advertisement

بِل بتوڑی اورسرکٹاانسان ناول از اےحمید

بِل بتوڑی اورسرکٹاانسان ناول عینک والاجن سیریزنواں حصہ ،جسے عنبر ناگ ماریا سیریز

Advertisement
کے خالق اے حمیدصاحب نے لکھا ہے۔ 15 ناولز پر مشتمل طنزومزاح سے بھرپور ایک حیرت انگیز جادوئی سیریز۔ ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی، جادوگرحامون، زکوٹاجن، نسطُور جن اور عمروعیارسے ملاقات کریں گے۔ ہر ناول میں سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات ہوں گے۔ آپ نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، جادوگر حامون، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرار غاروں ، عجیب و غریب  مخلوق کے سیاروں اور پرستانوں کی سیر کریں گے۔

عینک والا جن سیریز کا نواں  ناول ” بِل بتوڑی اورسرکٹاانسان”  قارئین کے خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں