اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین

اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین

اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین “اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ یا اللہ میں حاضر ہوں” ایک سٹیج ڈرامے کا سکرپٹ ہے، جسے آفتاب حسنین نے لکھا ہے۔ اس ڈرامے میں انہوں نے “ملی اتحاد” کو اپنا موضوع بناتے ہوئے یہ مقدس پیغام دیا ہے کہ ملتِ اسلامیہ تمام فرقوں اور مسلکوں کے اتحاد سے وجود میں آتی ہے۔ اس لئے اس کی منفعت بھی سب کے لئے ہے اور نقصان بھی۔ ڈرامے کے مختلف کرداروں نے اپنے اپنے مسلک اور عقیدے کے مطابق اپنے موقف کا اظہار کیا ہے، مگر اجنبی کا کردار سب سے زیادہ پُر اثر ہے جو کرداروں کے ساتھ … مزید پرھئے

چل اُڑ جارے پنچھی از آفتاب حسنین

چل اُڑ جارے پنچھی از آفتاب حسنین

چل اُڑ جارے پنچھی اردو ڈرامہ از آفتاب حسنین اردو ڈرامہ “چل اُڑ جارے پنچھی” پردیس میں ملازمت کرنے والے چند پردیسیوں کی زندگی کی ایک جھلک ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ غیر ممالک میں بے وطنی کے احساس میں مبتلا چند پردیسیوں کا کرب انگیز اظہار ہے۔ مصنف نے سعودی عرب میں ملازمت کے دوران اپنے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ اس ڈرامے کے ذریعے قارئین کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ ہر وہ شخص جو پردیس میں ملازمت کرچکا ہے یا کررہا ہے وہ اس ڈرامے کے کرداروں میں اپنے آپ کو ضرور محسوس کرے گا اور … مزید پرھئے