دولت شہرت اور کامیابی کے سات اُصول از ڈیل کارنیگی

دولت شہرت اور کامیابی کے سات اُصول از ڈیل کارنیگی

دولت شہرت اور کامیابی کے سات اُصول از ڈیل کارنیگی۔ اردو ترجمہ شاہین اقبال اس کتاب میں شہرہ آفاق مصنف ڈیل کارنیگی آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے طریقے ہیں جن پر عمل کرکے آپ بے حد ترقی کرسکتے ہیں، پُرمسرت زندگی گزار سکتے ہیں اور پریشانیوں سے مکمل نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ کاروباری مشکلات میں فوری طور پر پچاس فیصد کمی کیسے کرسکتے ہیں۔ مالی مسائل کیسے حل کئے جاسکتے ہیں۔ لوگوں کی نکتہ چینی سے نقصان کی بجائے فائدہ کیسے اُٹھایا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں بیشمار مشہور لوگ آپ کو بتائیں گے … مزید پرھئے