ہوگرالی کا آدم خور از مقبول جہانگیر
ہوگرالی کا آدم خور از مقبول جہانگیر۔ اس کتاب شکاریات کے موضوع پر 9 مہمات کی سچی کہانیاں بیان کی گئی ہے۔ اس میں ایسے آدم خور شیروں اور چیتوں کا تذکرہ کیا ہے جو انسانوں کا شکار کرتے تھے اور جنہوں نے سینکڑوں انسانوں کو ہڑپ کرلیا تھا۔ شکاریات کا موضوع شاید اُس وقت … Read more