میجر پرمود کا اغوا عمران سیریز از صفدر شاہین

میجر پرمود کا اغوا عمران سیریز از صفدر شاہین پیش خدمت ہے عمران، پاکیشیا سیکرٹ سروس اور بلگارنیہ کے نامور سیکرٹ ایجنٹ میجر پرمود کا مشترکہ کارنامہ ” میجر پرمود کا اغوا” ۔ جاسوسی ناولوں کے قارئین جو عمران کو پسند کرتے ہیں وہ میجر پرمود کے کردار کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں۔ لیکن جب دلیری اور ذہانت کی علامت میجر پرمود اور علی عمران مل کر کسی کیس میں ناقابل یقین اور خوفناک کارنامے انجام دیتے ہیں تو پڑھنے والے کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں اور یہ کارنامے اس کے لئے دو آتشہ بن جاتی … مزید پرھئے