جدید رہنمائے ادویہ مکمل از ڈاکٹر عبد الجبار
کتاب: جدید رہنمائے ادویہ (مکمل) مصنف: ڈاکٹر عبد الجبار کتاب “جدید راہنمائے ادویہ” ایک جامع، مستند اور جدید میڈیسن گائیڈ ہے جسے ڈاکٹر عبدالجبار نے اس مقصد کے تحت مرتب کیا ہے کہ معالجین اور طبی طلبہ کو نئی اور رائج دواؤں کے بارے میں ایک ہی جگہ مکمل، درست … مزید پرھئے