حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ مکمل تین جلدیں
حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ پاکستان کی تقسیم اور بنگلہ دیش کے قیام پہ بنائے گئے کمیشن کی تفصیلی رپورٹ ہے۔ اس اشاعت کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اُس وقت کے جرنیلوں کے بیانات اور ہندوستان کے بعض قومی اخبارات کی شہ سرخیاں و بیانات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ 16 دسمبر 1971 کو قائداعظم کا تخلیق کردہ ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگیا۔ ملک کی اکثریتی ابادی نے الگ وطن بنگلہ دیش بنا لیا۔ قیامِ بنگلہ دیش کا موضوع ہزار ہا چہ مگوئیوں ، مفروضوں اور کہانیوں کی نظر ہوتا رہا۔ یہ اہم قومی و تاریخی دستاویز ان تینوں … مزید پرھئے