فتاوی حقانیہ مکمل چھ جلدیں از مولانا عبدالحق حقانی
فتاوی حقانیہ مکمل چھ جلدیں از مولانا عبدالحق حقانی حضرت مولانا عبدالحق صاحب نوراللہ مرقدہ کو اللہ تعالیٰ نے بڑی ممتاز صفات سے نوازا تھا۔ وہ علم و عمل، اخلاص و للھیت، تواضع و انکساری میں اسلاف کا نمونہ تھے۔ اللہ جل شانہ نے زندگی کے مختلف شعبوں میں اس سے دینِ اسلام کی بڑی سنہری خدمات لیں۔ ان کی خدمات و ماثر میں سے عظیم الشان کارنامہ دارلعلوم حقانیہ کا قیام ہے۔ مولانا عبدالحق صاحب دارالعلوم دیوبند میں درجہ عالیہ کے استاذ تھے۔ 1947 میں اپنے آبائی علاقے اکوڑہ خٹک تشریف لائے اور جب تقسیمِ ہند کے ہنگاموں اور … مزید پرھئے