بات عمر بھر کی ہے ناول از عمیرہ احمد
اردو ناول “بات عمربھر کی ہے” تحریر عمیرہ احمد بات عمر بھر کی ہے مومنہ اور سنبل کی کہانی ہے۔ یہ ماں بیٹی یکساں مسائل کے ساتھ دو بالکل مختلف شخصیتیں ہیں۔ مومنہ خوبصورتی سے بھرپور خاندان میں کسی بدصورت بطخ کی طرح ہے ۔اس کی ساری زندگی انتہائی احساسِ کمتری میں گزری ہے اور … Read more