منیر نیازی کی شاعری میں اساطیر کا تجزیاتی مطالعہ از احسان الحق
منیر نیازی کی شاعری میں اساطیر کا تجزیاتی مطالعہ ۔ مقالہ برائے بی ایس اردو سیشن 2012 تا 2016 مقالہ نگار: احسان الحق۔ یہ تحقیقی مقالہ اردو ادب کے نمایاں شاعر منیر نیازی کی شاعری میں اساطیری عناصر کے باقاعدہ اور منظم مطالعے پر مبنی ہے۔ اس تحقیق میں شاعر … مزید پرھئے