انتخابات میں ووٹ کی شرعی حیثیت از مفتی محمد تقی عثمانی
انتخابات میں ووٹ کی شرعی حیثیت تحریر شیخ الاسلام مفتی محمدتقی عثمانی، ریٹائر جسٹس ، وفاقی شرعی عدالت موجودہ دور میں گندی سیاست نے الیکشن اور ووٹ کے لفظوں کو اتنا بدنام کردیا ہے کہ اس کے ساتھ مکروفریب، جھوٹ، رشوت اور دغابازی کا تصور لازم ہوکررہ گیا ہے۔ اسی لئے اکثر شریف لوگ ووٹ … Read more