حیرت انگیز پیشنگوئیاں از سید قمراحمدسبزواری
حیرت انگیز پیشنگوئیاں از سید قمراحمدسبزواری کتاب حیرت انگیز پیسنگوئیاں ، سید قمر احمد سبزواری کی تالیف ہے۔ اس کتاب میں جیسے کہ عنوان سے ظاہر ہے، مستقبل کے بارے میں وہ تمام پیشن گوئیاں اکٹھی کردی گئی ہیں جن میں مستقبل کے بارے میں انسان کے تجسس کو کچھ سکون حاصل ہو سکتا ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں سیارہ ڈائجسٹ دسمبر 2001 ء کے شمارہ میں شائع ہونے والے محمد افضل کے مضمون ” چونکا دینے والی پیش گوئیاں ” کے علاوہ حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کی پیسن گوئیوں، جناب واصف علی واصف کی کتاب “فرمائش” اور … مزید پرھئے