باغ و بہار از میر امن دہلوی
کتاب ” باغ و بہار یا قصہ چار درویش” از میرامن دہلوی باغ بہار چار درویشوں کی ایک کلاسک کہانی ہے جو میرامان دہلوی نے گل کرسٹ کے کہنے پر فورٹ ولیم کالج میں لکھی۔ فورٹ ولیم کالج انگریزوں کو مقامی زبانوں سے واقف کرانے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ میرامن نے باغ بہار … Read more