وزیرستان از لائق شاہ درپہ خیل
کتاب “وزیرستان” مولف: لائق شاہ درپہ خیل زیر نظر کتاب ” وزیرستان” میں وزیر، محسود، داوڑ اور بیٹنی قبائل کے اُن بزرگوں کا تذکرہ ہے ، جنہوں نے اپنے سرزمین کی خاطر اپنے جانیں قربان کردی اور کسی غاصب کو اپنی زمینوں پر قبضہ نہیں ہونے دیا۔ اور جنہوں نے قبضہ کیا بھی تو یہاں سے توبہ کرکے واپس بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔ درپہ خیل صاحب نے ان بزرگوں کے حالات نہایت خوبصورت اور وسیع پس منظر کے ساتھ نئے نسل کے نوجوانوں کے لئے اکٹھے کئے ہیں۔ اور حالات و واقعات کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ … مزید پرھئے