سلطان محمود غزنوی از ستارطاہ

سلطان محمود غزنوی از ستارطاہر۔ دُنیا بھر کے مورخ اور تاریخ کے طالبِ علم اس بات پر متفق ہیں کہ سلطان محمود غزنوی دنیا کے بڑے فاتحین میں سے ایک ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سلطان محمود غزنوی کی شخصیت کو متنازعہ بنانے کی بھی پوری کوشش کی جاتی ہے۔ بہت سے ایسے مورخ ہیں جن کا یہ دعویٰ ہے کہ سلطان محمود غزنوی ایک ایسا فاتح تھا جس کے پیش نظر مال و زر کی لوٹ مار اور دولت کے حصول کے علاوہ کوئی بڑا مقصد نہیں تھا۔ اس نے کسی بڑی سلطنت کی بنیاد رکھنے کی سنجیدہ کوشش … مزید پرھئے