آمرزش ناول تحریرنوشین نازاختر

آمرزش ناول ازنوشین نازاختر آمرزش انسانی رشتوں میں گندھا ایک ایسا ناول ہے، جو پڑھنے والے کو لمحہ بہ لمحہ مختلف کیفیات سے دوچار کرتا ہے۔ نوشین نے اس ناول میں انسان کی فطرت اور جبلت کی اچھی طرح عکاسی کی ہے۔ ناول کے دو مرکزی کردار ولی اور نگینہ زندگی کی قدروں اور محبت کی پاکیزگی کے علمبردار ہیں، جن کے ذریعے نوشین نے لوگوں کو یہ بتایا ہے کہ بدی خواہ کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو، زندگی کی سچی اقدار اور محبت کے پاکیزہ جذبوں سے نہیں جیت سکتی۔ اس ناول میں رشتوں کے جو رنگ ہیں، … مزید پرھئے