کولیسٹرال اور امراض دل از ڈاکٹرمقبول حسین جعفری
کولیسٹرال از ڈاکٹرمقبول حسین جعفری زیر نظر کتاب میں “کولیسڑال” کے بارے میں مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں، جیسے کہ ” کولیسٹرال کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اہمیت کیا ہے؟ بچاؤ اور علاج کیا ہے؟ حالیہ کچھ سالوں میں لفظ ” کولیسٹرال کا بہت چرچا ہے۔ آپ نے یہ لفظ متعدد بار سنا ہوگا۔ ریڈیو، ٹیلیویژن، اخبارات اور جریدوں کےاشتہارات میں کولیسٹرال اور کولیسٹرال فری ، اور اسی طرح کے دوسرے الفاظ کی تکرار ہوتی رہتی ہے۔ جہاں بھی چکنائی کا ذکر آتا ہے تو کولیسٹرال کی بحث شروع ہو جاتی ہے۔ میڈیا میں صحت عامہ کے پروگراموں میں بھی … مزید پرھئے