بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر

بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر

بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر زیرِ نظر کتاب “ریڈرز آف دی سرحد” کا اردو ترجمہ ہے جو بریگیڈئرجنرل ڈائر کی تصنیف ہے جو 1961 میں لندن میں چھپ کر شائع ہوئی ہے۔ اس کتاب میں بلوچ قبائل کے خلاف انگریز فوج کی ایک مُہم کی تفصیلات بیان کی گئی ہے۔ … Read more

حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ مکمل تین جلدیں

حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ مکمل تین جلدیں

حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ پاکستان کی تقسیم اور بنگلہ دیش کے قیام پہ بنائے گئے کمیشن کی تفصیلی رپورٹ ہے۔ اس اشاعت کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اُس وقت کے جرنیلوں کے بیانات اور ہندوستان کے بعض قومی اخبارات کی شہ سرخیاں و بیانات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ 16 دسمبر 1971 کو قائداعظم … Read more

بھٹکتی نسلیں از خورشید قائم خانی

بھٹکتی نسلیں از خورشید قائم خانی

بھٹکتی نسلیں از خورشید قائم خانی بھٹکتی نسلیں‘ سندھ کے خانہ بدوش قبیلوں اور قوموں کے متعلق تحقیق پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے، جن میں سندھ کے مختلف خانہ بدوش قبائل کی تاریخ، رہن سہن اور تہذیب و ثقافت پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے۔ خورشید کی یہ کتاب سندھ میں جپسی قبیلوں … Read more

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین، پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں اور سیاسی تحریکوں کے بارے میں جامع معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب گوجرانوالہ کے ایک سیاسی کارکن نے لکھی ہے جس نے پاکستان کی مختلف جماعتوں اور تحریکوں میں … Read more

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی

کتب اور کتب خانوں کی تاریخ از اشرف علی زیرِ نظرکتاب “کتب اور کتب خانوں کی تاریخ” اشرف علی صاحب کی تصنیف ہے جو ایک اہم تاریخی دستایوز ہے، جس میں کتاب نویسی اور لائبریریوں کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ انسانی تہذیب کے ارتقاء کی داستان کتاب اور کتب خانوں کے تذکرے کے بغیر … Read more

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری

الرحیق المختوم اردو از صفی الرحمن مبارک پوری ‘الرحیق المختوم’ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک قابل ذکر تحقیقی تصنیف ہے جسے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری نے لکھا ہے۔ اس کتاب نے 1979 میں رابطہ اسلامی مکہ کی طرف سے منعقدہ مُقابلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، میں پہلا انعام حاصل کیا. … Read more