اندھیروں کے قافلے ناول از خان آصف

اندھیروں کے قافلے ناول از خان آصف

ٍ اردو تاریخی ناول ” اندھیروں کے قافلے” تحریر خان آصف اندھیروں کے قافلے ایک تاریخی داستان ہے جس میں سلطان غیاث الدین بلبن کی داستان حیات بیان کی گئی ہے. غیاث الدین بلبن کی داستان حیات کا ورق ورق انقلاب کی خوں رنگ اور سنہری عبارتوں سے آراستہ تھا، جو آسمان پر تحریر کردیا … Read more

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر تاریخی ناول تحریر اسلم راھی ایم اے بے منزل مسافر آخری اُموی شہزادے عبدالرحمٰن الداخل کی داستانِ حیات ہے۔ بنو عباس کے ہاتھوں بنو اُمیہ کی تباہی اور قتل و غارت سے وہ کسی نہ کسی طرح بچ نکلا۔ دریائے فرات اور پھر افریقہ کی طرف بھاگا۔ بے منزل مسافر کی طرح … Read more

نواب بہادر حیدر علی خان از الماس ایم.اے

نواب بہادر حیدر علی خان از الماس ایم.اے

نواب بہادر حیدر علی خان از الماس ایم.اے زیر نظر کتاب ایک تاریخی ناول ہے جو جنوبی ہندوستان کی ریاست “میسور” کے سلطان “حیدر علی خان” کی زندگی اور اُن کے کارناموں پر مبنی ہے، جنہوں‌ نے اپنی بہادری اور جوان مردی سے انگریزوں کے ساتھ ساتھ مرہٹوں اور نظام دکن کو تگنی کا ناچ … Read more

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

بیلی راجپوتاں کی ملکہ از نمرہ احمد

اردو ناول “بیلی راجپوتاں کی ملکہ” تحریر نمرہ احمد بیلی راجپوتاں کی ملکہ تاریخ کے دریچوں سے ایک بہترین سماجی اور رومانوی کہانی ہے۔ بیلی راجپوتاں کی ملکہ نمرہ احمد کی دوسری کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو کہانیاں شامل ہیں ” بیلی راجپوتاں کی ملکہ” اور” مہرالنساء”۔ ان دونوں کہانیوں میں ایک مماثلت ہے، … Read more

موت کے مسافر ناول از اسلم راہی ایم اے

موت کے مسافر ناول از اسلم راہی ایم اے

اسلامی تاریخی ناول “موت کے مسافر” از اسلم رہی ایم اے اسلامی تاریخ میں ساتویں صدی ہجری یا تیرھویں صدی عیسوٰ کا نصف اول ایک پُرآشوب دور تھا۔ جو سقوط بغداد پر منتج ہوا۔ اس مختصر سے عرصے میں ایک طرف ارضِ فلسطین کی بازیابی کے لیے یورپ کی تمام قوتیں مجتمع ہوکر عساکرِ اسلام … Read more

صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی

Safia Sultan o Bahri Daku Islami Tareekhi Novel

اسلامی تاریخی ناول صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو، تحریر مولانا صادق حسین صدیقی صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی۔ دلچسپ اور حیرت انگیز اسلامی تاریخی ناول جس میں یہ دکھایا گیا ہے کی ایک عیسائی لڑکی جسے بحری ڈاکو اغوا کر لائے تھے ۔ مسلمان ہو کر کس مرتبہ کو پہنچی۔ … Read more