کلیسا اور آگ ناول از نسیم حجازی

کلیسا اور آگ ناول از نسیم حجازی

کلیسا اور آگ تاریخی ناول از نسیم حجازی کلیسا اور آگ تاریخی ناول ایک قوم کی المناک داستان کا آخری باب ہے جو قریباً آٹھ صدیاں عروج و زوال کی منازل طے کرنے کے بعد اُس سرزمین سے نابود ہوگئی تھی جہاں آج بھی دنیا بھر کے سیاح اس کی عظمتِ رفتہ کی غیرفانی یادگاریں … Read more

شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین، ایک اور شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی شاہین ، نسیم حجازی کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے جس میں 1492 میں سقوطِ غرناطہ اور اسپین سے مسلمانوں کے انخلا کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کہانی غرناطہ کے ایک تاریخی کردار بدر بن مغیرہ کے گرد گھومتی ہے۔ اس میں اسپین … Read more

یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی

یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی

یوسف بن تاشفین ایک شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی یوسف بن تاشفین ، ہمیشہ کی طرح نسیم حجازی صاحب کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے۔ اس تاریخی ناول میں مراکش کے بانی حکمران “یوسف ابن ِ تاشفین کے حالات و واقعات بیان کی گئی ہے۔ اس ناول میں اندلس میں اسلامی سلطنت کے … Read more

آخری چٹان ناول مکمل از نسیم حجازی

آخری چٹان ناول مکمل از نسیم حجازی

آخری چٹان ایک شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی آخری چٹان ایک افسانوی تاریخی ناول ہے جو منگولوں کے خلاف عباسی خلافت کے زوال کو بیان کرتا ہے ۔ یہ سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کی مسلمانوں کو متحد کرنے اور منگولوں کے خلاف لڑنے کی جدوجہد کو بیان کرتا ہے۔ آخری چٹان ایک مسلمان … Read more

شمشیر کا قرض ناول از خان آصف

شمشیر کا قرض ناول از خان آصف

شمشیر کا قرض تاریخی ناول از خان آصف ظہیرالدین بابر تاریخ کا ایک روشن باب اور عزم و ہمت کی چٹان تھا۔ جس نے ہندوستان میں مغل مملکت کی بنیاد رکھی۔ ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو منگولوں کے اس فرزندِ جلیل نے اپنے آباء و اجداد کی تاریخ ہی بدل ڈالی۔ خان آصف … Read more

سربُریدہ ناول از خان آصف

سربُریدہ ناول از خان آصف

سربُریدہ ناول تحریر خان آصف سربُریدہ ایک تاریخی ناول ہے جو بساطِ تاریخ سے شاطرانہ جرائم کی سچی کہانیوں پر مبنی ہے۔ خان آصف نے یہ مختصر تاریخی کہانیاں 1997ء میں اخبارِ جہاں میں لکھیں۔ موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ کہانیاں کسی نہ کسی عنوان اس معاشرے میں بکھری ہوئی نظر … Read more