کربلا کے بعد از مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری

کربلا کے بعد از مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری

کتاب: کربلا کے بعد تحریر: مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری میدانِ کربلا میں آلِ محمد رسول اللہ ﷺ پر یزیدیوں نے ظلم کا وہ کون سا حربہ ہے جو نہ آزمایا ہو۔ ان کی ظالمانہ روش کو دیکھ کر آسمان بھی خون کے آنسو رو دیا۔ امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں نے ظلم … Read more

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

کتاب سرتورفقیر (جنگِ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد) تحریر و تحقیق: امجدعلی اُتمان خیل یہ کتاب خطہ ملاکنڈ کے اُس عظیم جنگجو اور بہادر غازی کی مکمل تاریخی داستان ہے جو تاریخ کے اوراق میں “سرتورفقیر” کے نام سے مشہور ہے اور انگریزوں نے اپنی تحریروں میں Mad Mullah کے نام سے یاد کیا … Read more

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

کتاب تاریخ دولتِ عثمانیہ مکمل 2 جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر۔سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکیہ کے کارناموں کی تفصیل۔ سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک عظیم مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ یہ سلطنت اپنے عروج کے زمانے (16 ویں … Read more

سلطان محمودغزنوی از مبین رشید

Sultan Mahmood Ghaznavi in Urdu

کتاب “سلطان محمودغزنوی ” مولف مبین رشیدصاحب۔ محمود غزنوی کی سیرت و کردار پر ایک لاجواب اور مستند کتاب. بُت شکن سلطان محمود غزنوی اسلامی تاریخ کا ایسا درخشندہ ستارہ ہے جس پر بجا طور پر برصغیر کے مسلمان فخر کرسکتے ہے۔ انتہائی کٹھن حالات میں اس نے برصغیر میں ہندوؤں کے غرور کی علامت … Read more

تاریخ مکہ مکرمہ از مولاناصفی الرحمٰن

تاریخِ مکہ مکرمہ ۔ مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ اور حجاج کرام کی رہنمائی کے لئے مختصر مگر جامع کتاب۔ مرتبہ مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری۔ یہ کتاب مکہ مکرمہ اور بیت اللہ شریف کے مختلف پہلوؤں سے بحث کرتی ہے اور ان خاص خاص تاریخی واقعات کا ذکر کرتی ہے جن کا … Read more

کتاب سو عظیم آدمی تحریر مائیکل ہارٹ

100 Azeem Aadmi Urdu By Michael Hart

کتاب سو عظیم آدمی ، ڈاکٹر مائیکل ہارٹ کی کتاب “The 100” کا اُردو ترجمہ۔مترجم محمدعاصم بٹ۔ ڈاکٹر مائیکل ہارٹ کی کتاب “The 100” پہلی بار 1978 میں شائع ہوئی۔ مذہبی حلقوں میں یہ کتاب اپنی اشاعت کے فوراً بعد ایک متنازعہ کتاب کے طور پر معروف ہوئی۔ خاص طور پر مسیحی اور صیہونی قدامت … Read more