ترقی کے زینے: سائنس اور ٹکنالوجی از عبد الودود انصاری

ترقی کے زینے: سائنس اور ٹکنالوجی از عبد الودود انصاری

ترقی کے زینے: سائنس اور ٹکنالوجی مولف: عبد الودود انصاری زیرِ نظر کتاب “ترقی کے زینے: سائنس اور ٹکنالوجی” بچوں کے لیے سائنسی ادب کی وہ دلکش پیش کش ہے جس میں علم کی سنجیدگی، ادب کی لطافت اور تخیل کی شگفتگی حسین امتزاج کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ مصنف … مزید پرھئے

سائنس پڑھو اور آگے بڑھو از عبدالودود انصاری

سائنس پڑھو اور آگے بڑھو از عبدالودود انصاری

کتاب: سائنس پڑھو اور آگے بڑھو مولف: عبدالودود انصاری سائنس پڑھو اور آگے بڑھو معروف معلم اور بچوں کے مقبول سائنسی لکھاری عبدالودود انصاری کی وہ دل نشیں اور فکرانگیز کتاب ہے جو کم عمر اذہان میں علم، جستجو اور محنت کا چراغ روشن کرتی ہے۔ یہ کتاب سادہ مگر … مزید پرھئے

قرآن سے ستاروں تک از محمد عبداللہ دہلوی

قرآن سے ستاروں تک از محمد عبداللہ دہلوی

قرآن سے ستاروں تک مولف: محمد عبداللہ دہلوی زیرِ نظر کتاب قرآن سے ستاروں تک ایک فکری، تحقیقی اور بصیرت افروز کاوش ہے، جس میں قرآنِ کریم اور احادیثِ نبویہ کی روشنی میں جدید سائنسی ترقیات، خصوصاً خلائی تحقیقات، سیاروں اور ستاروں سے متعلق انکشافات کا نہایت سنجیدہ اور متوازن … مزید پرھئے

اردو میں سائنسی وسائل از ڈاکٹر عابد معز

اردو میں سائنسی وسائل از ڈاکٹر عابد معز

کتاب “اردو میں سائنسی وسائل – مصنفین کی ڈائرکٹری اور کتابیں” انجمنِ فروغِ سائنس کی ایک اہم کاوش ہے جس میں اردو میں سائنس لکھنے والے نمایاں ادیبوں اور دستیاب سائنسی کتابوں کو ایک منظم شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کے پہلے حصے میں 47 سائنسی مصنفین کا … مزید پرھئے

فیبریکیشن از اظہر محمود اعوان

فیبریکیشن از اظہر محمود اعوان

اردو کتاب فیبریکیشن مصنف اظہر محمود اعوان۔ فیبریکیشن بہت سے صنعتی اداروں کے لیے ایک لازمی پہلو ہے، اور مکینیکل اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد اس شعبے سے وابستہ ہے۔ تاہم، یہ دیکھا گیا ہے کہ کتابی شکل میں اردو زبان میں فیبریکیشن سے متعلق تحریری مواد بہت کم ہے۔ … مزید پرھئے

ڈاٹ کام از ریحان کوثر

ڈاٹ کام از ریحان کوثر

اردو کتاب “ڈاٹ کام” از ریحان کوثر ہر زمانہ اپنی تکمیل کے لئے ضرورتوں کو جنم دیتا ہے۔ زمانہ اور ضرورتین لازم و ملزوم ہیں۔ کبھی یہ وقتی اور کبھی قائم صورت میں رہ کر اپنے وجود کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ زمانہ قدیم کی اپنی ضرورتیں محدود تھیں۔ انسان نے … مزید پرھئے

سائنس کے کھیل از سید سجاد ترمذی

سائنس کے کھیل از سید سجاد ترمذی کتاب سائنس کے کھیل ، آسان اور دل چسپ سائینسی تجربے۔ بچوں کے لئے گھروں پر ، دلچسپ اور مفید سائینسی تجربات کے آسان عملی طریقے۔ یہ کتاب پہلی بار 1968 میں فیروز سنز لاہور نے شائع کیا۔ کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت … مزید پرھئے